Bhai Jaidad ki khatir Bhenoin kaay dushman ban gaey | Indus Plus News Tv

2021-11-06 70

جائیداد پر قابض بھائیوں کے ظلم کا شکار بہنیں انصاف کے حصول کے لیے بہاولپور پریس کلب پہنچ گئی ۔گلگشت کالونی کی رہائشی نادرہ جمیل اور نائیلہ پروین نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے والد ڈاکٹر عثمان غنی(مرحوم) کی جائیدادسے ہمارے بھائیوں نے محروم کرکے قبضہ کر لیا ہے اور جب ہم نے عدالت سے رجوع کیا تو ہمارے بھائی ہماری جان کے دشمن بن گئے پیش ے